حافظ صلاح الدین یوسف
افسوسناک اطلاع
مفسر قرآن فضيلة الشيخ
مولانا حافظ صلاح الدین یوسف
انتقال فرما گئے 😢*
إنا لله وإنا إليه راجعون
ان کی نماز جنازہ لارنس روڈ مرکز علامہ احسان الٰہی ظہیر
میں ایک بجے ادا کی جائے گی
احباب جنازہ میں ضرور شرکت کریں
یہ وہی بزرگ عالم دین ہیں جن کی کتاب -: تفسیر احسن البیان :- ہمارے کورس تفہیم القرآن میں بطور نصاب شامل ہے
مرحوم صالح جید اور بزرگ عالم دین تھے باعمل تھے
ان کی وفات ایک سانحہ ہے
خصوصا ان کے لیے کہ جو ان کی جماعت
جماعت اہل حدیث سے تعلق رکھتے ہیں
مرحوم نے کئی ایک شاہکار کتابیں لکھیں
ان میں سے ایک تفسیر
تفسیر احسن البیان
ہے
جو کہ معروف زمانہ ہے
اس کے علاوہ ان کی ایک کتابیں شائع ہو چکی ہیں
جن میں عورتوں کے امتیازی مسائل
نفاذ شریعت
کے نام سے ایک رسالہ ہے
اور خلافت و ملوکیت کے رد پر انہوں نے ایک کتاب لکھی
1 قرآن مجید کا لفظی ترجمہ بھی شائع ہوا ہے اس کو معانی القرآن کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے
کتا ب و سنت ڈاٹ کام کے مطابق ان کی تقریبا 15 تصانیف ہیں
یہ تو وہ ہیں جو ہمیں ملی ہیں
غالب امکان ہے کہ اس کے علاوہ بھی ان کی کئی ایک تصانیف ہوں
ہم ان کی تصانیف کے نام آپ کے سامنے شیئر کر دیتے ہیں
1۔
خلافت و ملوکیت ۔ تاریخی و شرعی حیثیت
2۔
ایک مجلس میں تین طلاق کے اور ان کا شرعی حل
3۔
تفسیر احسن البیان
4۔
اہل حدیث کا منہج اور احناف سے اختلاف کی حقیقت و نوعیت
5۔
تفسیر مکی
6۔
بارات اور جہیز کا تصور مفاسد اور حل
7۔
آداب نماز اور خشوع و خضوع کی اہمیت و وجوب
8۔
قبر پرستی
ایک حقیقت پسندانہ جائزہ
9۔
شادی بیاہ
10۔
تحریک جہاد جماعت اہلحدیث اور علمائے احناف
11۔
اسلامی خلفاء و ملولک اور تاریخ اسلام سے متعلق چند غلط فہمیوں کا ازالہ
12۔
عورت کی سربراہی کا مسئلہ اور شبہات و مغالطات کا جائزہ
13۔
نماز کے بعض اہم مسائل
14۔
اہل حدیث اور اہل تقلید
15۔
حقوق مرداں حقوق نسواں
اس کے علاوہ بعض کتب کے مزید ایڈیشن بھی ہیں
ان کتابوں کو ڈاونلوڈ کرنے کے لیے یا ان کی مزید تفصیل جاننے کے لیے آپ مندرجہ ذیل لنک پر جا سکتے ہیں
https://kitabosunnat.com/musannifeen/hafiz-salah-ad-deen-yousif
ان کے بارے میں مزید مواد ہم نے انٹرنیٹ پر سرچ کیا ہے
لیکن ٹائم کی قلت اور
کچھ مطالعہ کی کمی کی وجہ سے ہم مزید مواد ڈھونڈنے نہ سکیں
یہ پوسٹ جلدی کرنی تھی اس لیے اس کو ہم یہیں روک دیتے ہیں
اگر کبھی وقت ملا تو پھر ان کا تفصیلی تعارف انشاءاللہ پیش کریں گے
بقلم
Hafiz Shakeel Ahmed Tahseen
شکیل احمد تحسین
#100_Point
- #posts_by_tahseen_g
Comments
Post a Comment